Private Security Guard Provision

ڈیٹا نہ فراہم کرنے کی صورت میں مالکان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جا سکتی ہے .

ڈپٹی کمشنر آفس گجرات سے سخت ہدایات موصول ہوئی ہیں کہ تمام صنعتی و تجارتی کے مالکان کل تک ہر صورت میں اپنے سیکورٹی گارڈز کا ڈیٹا دئیے گئے فارم کے مطابق فراہم کریں ۔ ڈیٹا نہ فراہم کرنے کی صورت میں مالکان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جا سکتی ہے ۔

Scroll to Top